وطن مالوف

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - پیارا وطن، وہ جگہ جہاں رہنے کی عادت پڑی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - پیارا وطن، وہ جگہ جہاں رہنے کی عادت پڑی ہو۔